"کہتے ھیں ایک خاندان میں چینی کا ایک قیمتی اور قدیمی گلدان ھوا کرتا تھا۔
ایک لا ابالی نوجوان نے بوڑھےدادا سے اس کی اھمیت کے بارے پوچھا، جواب ملا
کہ وہ نسلوں سے خاندان میں سب سے قیمتی ورثہ کی حثیت سے محفوظ چلا آرھا ھے
اور خاندان کے ھر فرد اور نسل کا فرض ھے کہ اس کی حفاظت کرے۔ نوجواں نے
کہا، اب اس کی حفاظت کا تردد ختم ھوا کیونکہ چینی کا وہ گلدان موجودہ نسل
کے ہاتھ سے پھسل کر فرش پر گرا اور چکنا چور ھو گیا۔ بو ڑھا بولا، حفاظت کا
تردد ختم ھوا لیکن ندامت کا دور کبھی ختم نہ ھو گا"ندامت کا دور
"کہتے ھیں ایک خاندان میں چینی کا ایک قیمتی اور قدیمی گلدان ھوا کرتا تھا۔
ایک لا ابالی نوجوان نے بوڑھےدادا سے اس کی اھمیت کے بارے پوچھا، جواب ملا
کہ وہ نسلوں سے خاندان میں سب سے قیمتی ورثہ کی حثیت سے محفوظ چلا آرھا ھے
اور خاندان کے ھر فرد اور نسل کا فرض ھے کہ اس کی حفاظت کرے۔ نوجواں نے
کہا، اب اس کی حفاظت کا تردد ختم ھوا کیونکہ چینی کا وہ گلدان موجودہ نسل
کے ہاتھ سے پھسل کر فرش پر گرا اور چکنا چور ھو گیا۔ بو ڑھا بولا، حفاظت کا
تردد ختم ھوا لیکن ندامت کا دور کبھی ختم نہ ھو گا"
0 comments:
Post a Comment