میں کیوں اپنا نقصان کروں؟ کس وجہ سے اپنے نفع کع پس پشت
ڈالے رہوں؟ کیا سبب ہے کہ میں آئندہ کی فکر نہ کروں اور گزشتہ کے غم میں ڈوبا
رہوں؟ بلبل کے نالے سننے کے لئے سر سے پائوں تک کان بنا رہا ہوں؟ اے میرے ہم زبان!
اے میرے رفیق! کیا میں پھول ہوں کہ چپ بیٹھا رہوں؟ میری شاعری کا کمال مجھے لب
کھولنے کا حوصلہ دے رہا ہے۔ "میرے منہ میں خاک " آج مجھے خدا سے شکایت
منظور ہے۔
Friday, 7 November 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment